مسجد مشعرالحرام

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مزدلفہ میں واقع مسجد جہاں روایت کے مطابق دس ذی الحج کی صبح حضورۖ نے نماز فجر اول وقت میں پڑھی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مزدلفہ میں واقع مسجد جہاں روایت کے مطابق دس ذی الحج کی صبح حضورۖ نے نماز فجر اول وقت میں پڑھی تھی۔